the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ روتوراج گائیکواڑ چنئی سپر کنگز کے لیے اچھے کپتان ثابت ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
نیویارک،15جنوری(ایجنسی) فیس بک کی چیف آپریٹنگ آفیسر شیرل سنڈبرگ sheryl sandberg نے فیس بک میں اپنے 3.1 کروڑ ڈالر مالیت کے حصص عطیہ دینے کا اعلان کیا ہے. اس سے پہلے کمپنی کے



سربراہ نے اپنے 99 فیصد حصص عطیہ دینے کا اعلان کیا تھا.
امریکہ کے سیکورٹیز اور ایکسچینج کمیشن کی دستاویزات کے مطابق 46 سالہ sheryl sandberg نے فیس بک کے 2،90،000 اسٹاک مختلف اداروں کو عطیہ دینے کا اعلان کیا جن مارکیٹ کی قیمت 3.1 ملین ڈالر ہے.

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.